سدرہ نیازی ’پاکستان کی کترینہ کیف‘ قرار – بول نیوز

سدرہ نیازی ’پاکستان کی کترینہ کیف‘ قرار

سدرہ نیازی کی تازہ ترین جھلک نے مداحوں کی توجہ کھینچ لی۔

پاکستانی اداکارہ سدرہ نیازی نے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جہاں صارفین اُنہیں اُن کی دلکش شخصیت اور اسٹائل کے باعث ’پاکستان کی کترینہ کیف‘ قرار دے رہے ہیں۔

ڈرامہ ’سانول یار پیا‘ میں سدرہ نیازی کی تازہ ترین جھلک نے مداحوں کی توجہ کھینچ لی، جہاں اُن کے انداز، اسکرین پر گلیمر اور پرفارمنس نے ناظرین کو بے حد متاثر کیا۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سدرہ نیازی کی خوبصورتی، بااعتماد اسکرین موجودگی اور مجموعی لک میں بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف سے حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے، جس کے باعث وہ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں کہ سدرہ نیازی اداکارہ بننے سے پہلے کیاکرتی رہیں؟

Related posts

بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر سامعہ حجاب کو تنقید کا سامنا

رومانوی مناظر کی عکس بندی کب مشکل ہوتی ہے؟ علی انصاری نے بتادیا

آئمہ بیگ کا نیا گلیمرس لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا