ٹرائی نیشن سیریز؛ سری لنکا کا زمبابوے کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ – بول نیوز

ٹرائی نیشن سیریز؛ سری لنکا کا زمبابوے کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا دوسرا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

راولپنڈی: ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا دوسرا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Related posts

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے