پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کویت کو شکست دے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پاکستان میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی پوری ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہانگ کانگ سکسز: پاکستان آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز بنائے۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Related posts

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے