صدرزرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات، 27 ویں ترمیم پرتفصیلی بات چیت

صدر زرداری سے مولانا فضل الرحمان  کی اہم ملاقات، 27 ویں ترمیم پرتفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی ۔ اہم ملاقات میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے حالیہ سیاسی معاملات پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا ۔ پارلیمانی امور سے متعلق مختلف تجاویز پر بھی بات چیت کی، ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

Related posts

محمد بن راشد: UAE نے 2025 میں AED 177.3 بلین FDI کی آمد ریکارڈ کی، عالمی سطح پر 9ویں نمبر پر ہے

ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

GDMO نے نئی بین الاقوامی میڈیا بریفنگ سیریز کا آغاز کیا جو عالمی میڈیا کو دبئی کے اہم شعبوں کو تشکیل دینے والے رہنماؤں سے جوڑتا ہے۔