وفاقی حکومت نے مشرف علی زیدی کو عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر

وفاقی حکومت نے مشرف علی زیدی کو عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر کردیا۔  وزیراعظم شہبازشریف نے تقرر کی منظوری دے دی۔

اس سلسلے میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے ایک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جاری کی۔ جس میں انہوں نے اپنی ٹیم میں ایک اور ممبر کے اضافے پر انہیں مبارکباد تھی۔

مشرف علی زیدہ عالمی میڈیا کے لیے بطور ترجمان وزیراعظم فرائض انجام دیں گے۔

Related posts

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے