پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوجائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ  ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ چند جلد ہو جائے گا ۔  فیصلہ کن میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاور میں کھیلا جائے گا۔

تھوڑی دیر میں دونوں کپتان گرائونڈ میں ہونگے۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی جنوبی افریقہ  نے جیتا جبکہ دوسرا میچ پاکستان نے اپنے نام کیا۔

آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں کھیلا جارہاہے ۔  پاکستانی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا جائے گا۔

شائقین صائم ایوب کے ردھم میں آنے سے خوش ہیں، بابر اور صاحبزادہ فرحان جبکہ بولنگ میں سلمان مرزا اور فہیم اشرف سے توقعات کافی بڑھ گئیں ہیں۔

Related posts

بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر سامعہ حجاب کو تنقید کا سامنا

رومانوی مناظر کی عکس بندی کب مشکل ہوتی ہے؟ علی انصاری نے بتادیا

آئمہ بیگ کا نیا گلیمرس لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا