ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا

ساؤتھ کوریا میں منعقد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر طنزیہ وار کرتے ہوئے ’’خونی قاتل‘‘ قرار  دے دیا۔

 سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا دعوی ایک بار پھر دہرا دیا۔

ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ میں دورانِ تقریر ٹرمپ کے مودی پر طنزیہ وار سے بھارت امریکہ تعلقات میں تناؤ کی نئی لہر پیدا ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رُوٹھے ٹرمپ کو منانے کیلیے مودی سرکاری نے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا، مودی دیکھنے میں اچھے مگر اندر سے قاتل جیسا سخت انسان ہے۔

ٹرمپ نے مودی کی نقل اتارتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا  “نہیں، ہم لڑیں گے!‘‘  میں نے سوچا، کیا یہ وہی شخص ہے جسے میں جانتا ہوں؟

ٹرمپ کے حالیہ تبصرے نے بھارت امریکہ تعلقات میں گہری دراڑ اور مودی کے دوغلے پن کو ایک بار پھر بےنقاب کر دیا ہے۔

Related posts

قومی جونیئر اسکواش ٹیم میڈلز کے خواب لیے چین پہنچ گئی

ایران پر ممکنہ حملے کی بازگشت، امریکا میں نئی سیاسی کھینچا تانی شروع

سلطان الجابر نے بارکہ حملے کی مذمت کی، کہا کہ متحدہ عرب امارات مضبوط اور زیادہ لچکدار ابھرے گا