سونے کی قیمت میں تاریخی بلندی کے بعد تنزلی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اب تنزلی کی جانب گامزن ہے۔

ملک بھر میں آج ایک بار پھرسونے کی قیمت  میں 7538 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس نے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ جیولری مارکیٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7538 روپے کمی سے 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سونا 6463 روپے کی بڑی کمی سے 3 لاکھ 74 ہزار 967 روپے ہوگیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 85 ڈالرز کی بڑی کمی سے 4150 فی اونس کی سطح تک گر گئی، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 151 روپے کمی سے 5110 روپے ہوگئی۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کا موسم: ہلکی ہواؤں اور پرسکون سمندروں کے ساتھ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا

متحدہ عرب امارات کی الفرسان ٹیم نے امریکہ کی 250ویں آزادی کی تقریبات میں تاریخی یو ایس ڈیبیو کیا

قومی مرکز برائے موسمیات کا کہنا ہے کہ جولائی کا درجہ حرارت پورے متحدہ عرب امارات میں اوسط سے بڑھ جائے گا۔