شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج مطلع صاف، موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں

شہر قائد میں آج درجہ حرارت 35 تو 37 سینٹی ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے، آئندہ ہفتے تک شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Related posts

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے ایتھلیٹ نے میدان مار لیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کردی