اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکو سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون ۔  پاک سعودی وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نےخطے میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کےعزم کو سراہا۔

سعودی وزیرخارجہ  نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے اجتماعی کوششوں پرزور دیا۔  نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاسعودی وزیرخارجہ سےمسلسل حمایت پراظہارتشکرکیا۔

اس موقع پر انہوں نے  کہاکہ پاکستان سعودی عرب کےساتھ تعاون کومزید مضبوط کرنےکاخواہاں ہے۔

Related posts

فیصلہ کن میچ میں فتح کے لیے بھرپور کوشش کریں گے، سری لنکا مضبوط حریف ہے؛ سدرہ امین

نیلم منیر کی ‘بے بی بمپ’ کے ساتھ جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل

نازش جہانگیر نے خود کو ’خوبصورت‘ قرار دے دیا