امن معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ سے انخلا کی تیاریاں شروع کردیں، ویڈیوسامنے آگئی

امن معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ سے انخلا کی تیاریاں شروع کردیں۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے ایک ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری فوٹیج میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی ڈی ایف نے غزہ سے انخلاء شروع کر دیا  ہے۔

فوٹیج میں اسرائیلی فوجیوں کو سامان سمیٹتے دیکھا جاسکتاہے۔ اب اسرائیلی فورسز کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بھی ردعمل سامنے نہیں آیاہے۔

Related posts

محمد علی ملک اسٹیٹ بینک کے نئے ڈپٹی گورنر مقرر، پانچ سالہ مدت کا نوٹیفکیشن جاری

بغیر میسی کے انٹر میلان کی ٹیم کو مونٹیری کے ہاتھوں شکست کا سامنا

پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت اور عوام سے وصول رقم میں بڑا فرق سامنے آ گیا