امن معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ سے انخلا کی تیاریاں شروع کردیں۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے ایک ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کی جانب سے جاری فوٹیج میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی ڈی ایف نے غزہ سے انخلاء شروع کر دیا ہے۔
فوٹیج میں اسرائیلی فوجیوں کو سامان سمیٹتے دیکھا جاسکتاہے۔ اب اسرائیلی فورسز کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بھی ردعمل سامنے نہیں آیاہے۔
WATCH: Israeli media footage claims to show the IDF beginning its withdrawal from Gaza. pic.twitter.com/mNRhUty2FS
— Clash Report (@clashreport) October 9, 2025