ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری؛ ہنگامی اجلاس آج طلب

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری کے معاملے پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ن لیگ سے متعلق آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا، تاہم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے زوم اجلاس طلب کیا ہے۔

سی ای سی ارکان سمیت سینیئر قیادت بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو، گزشتہ رات صدر سے لیگی وفد کی ملاقات کے بارے میں بھی اعتماد میں لیں گے۔

Related posts

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ویلز سے ڈرا کے بعد پاکستان کے اگلے مرحلے میں رسائی کے امکانات معدوم