شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ کئی دنوں نے جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبرین زیر گردش تھیں۔

تاہم اب  شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔جس میں وہ اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزارتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس پوسٹ میں شعیب ملک نے لکھا ’ان کے ساتھ وقت گزارنا ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے۔ اس پوسٹ کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی تمام افواہیں غلط ثابت ہوگئیں۔

اس دلکش تصویر پر مداحوں نے جوڑے کو خوب سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے جنوری 2024 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اور دونوں کی یہ دوسری شادی تھی۔

Related posts

UAE جاب لوس انشورنس گائیڈ 2026: آپ کو انوولٹری لاس آف ایمپلائمنٹ (ILOE) اسکیم کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے

ابوظہبی ہیریٹیج اتھارٹی نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے اسٹیو ایوارڈز میں پانچ ٹائٹل جیتے۔

مال نے CBUAE سے بینک لائسنس کے لیے اصولی منظوری حاصل کی۔