بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ٹرافی لینے پر اعتراض

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ٹرافی لینے پر اعتراض کردیا۔ بھارتی بورڈ کی ایما پر بھارتی ٹیم نے کھیل میں ایک بار پھرسیاست داخل کردی۔

ایشیا کپ ٹرافی کی اختتامی تقریب میں تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ بھارتی ٹیم نے  نیا ڈرامہ رچا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔

محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں ۔ بھارت کی کرکٹ میں بھی گندی سیاست جاری ہے۔ محسن نقوی بھی اپنےفیصلے پرڈٹ گئے۔

دراصل مودی سرکارجنگ میں اپنی عبرتناک شکست نہ بھول سکی اسی کے سبب بھارتی بورڈ میں کھیل بھی سیاست لے آیا۔

Related posts

اس موسم گرما میں تنہا پرواز: ایمریٹس 3,500 سے زیادہ نوجوان مسافروں کے استقبال کے لیے تیار ہے۔

متحدہ عرب امارات کا موسم: دبئی آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ کا تجربہ کرے گا، کیونکہ ہفتے کے آخر میں ساحل سمندر کے موافق حالات لاتے ہیں

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی