بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ٹرافی لینے پر اعتراض کردیا۔ بھارتی بورڈ کی ایما پر بھارتی ٹیم نے کھیل میں ایک بار پھرسیاست داخل کردی۔
ایشیا کپ ٹرافی کی اختتامی تقریب میں تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ بھارتی ٹیم نے نیا ڈرامہ رچا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔
محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں ۔ بھارت کی کرکٹ میں بھی گندی سیاست جاری ہے۔ محسن نقوی بھی اپنےفیصلے پرڈٹ گئے۔
دراصل مودی سرکارجنگ میں اپنی عبرتناک شکست نہ بھول سکی اسی کے سبب بھارتی بورڈ میں کھیل بھی سیاست لے آیا۔
