سونا مزید مہنگا، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ جانئے!

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کھبی کمی تو کھبی اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا کہ ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے اضافے سے 3 لاکھ 97 ہزار700روپے پر جا پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ کہاں پہنچا؟

اس طرح سونے کی 10گرام قیمت 1629روپے بڑھ کر 3 لاکھ40 ہزار  963 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر بڑھ کر  فی اونس سونا 3759 ڈالر کا ہو گیا۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کا موسم: نمی 90٪ تک بڑھ گئی کیونکہ دبئی میں قدرے ٹھنڈا 39 ° C

ابوظہبی ہیریٹیج اتھارٹی نے پرنس آف پوئٹس کے سیزن 12 کے لیے درخواستیں کھول دیں۔

محمد سعید الشہی یو اے ای کی نیشنل میڈیا اتھارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر