پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 60 ہزار کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبرست تیزی کا رجحان رہا، مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی 1097 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اور ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 60 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرنے میں کامیاب رہا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
مارکیٹ میں اس وقت ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار 409 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔