پاکستان کی بڑی فتح، سیاسی بیان کیوں دیا ؟ آئی سی سی میں سوریا کمار یادیو کی پیشی ۔ بھارتی کپتان آئی سی سی کےسامنے پیش ہوگئے۔
پاکستان کیخلاف ایشیا کپ کے پہلے میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے سیاسی بیان دیا تھا ۔ آئی سی سی نے میچ کے بعد سیاسی بیان پربھارتی کپتان سے وضاحت مانگی
پی سی بی کی جانب سے بھارتی کپتان سوریاکماریادیوکی آئی سی میں باضابطہ شکایت کی گئی تھی۔
