امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے افغانستان سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ بگرام ایئر بیس امریکہ کوواپس کرے۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے افغانستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان نے بات نہ مانی تواس کےساتھ بہت براہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان

صدرٹرمپ نے کہا کہ بگرام ایئربیس امریکہ نے تعمیر کی تھی، امریکہ کوواپس کی جائے۔

واضح رہے کہ امریکی صدرنےگزشتہ روزبگرام ایئربیس پرمذاکرات کی تصدیق کی اور کہا کہ ہمیں بگرام ایئربیس کسی صورت نہیں چھوڑناچاہیے تھی۔

Related posts

اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی خاندان میں ہوگی؟ ماہر نجوم کی نئی پیشگوئی

فخر زمان لسٹ اے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں شامل