چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے

چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے ۔  امریکی تحقیقاتی اداروں نے قتل کے محرکات کے حوالے سے فی الحال تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

تاہم یورپی اور اسرائیلی میڈیا میں اس سلسلے میں بحث چھڑ چکی ہے۔ قتل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔

موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن کاکہناہے کہ چارلی کرک کے قتل سے موساد کا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہاکہ  ہم سیاسی قتل و غارت میں ملوث نہیں ہیں۔

یوسی کوہن نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ دنیا بھر میں جو کچھ بھی ہوجائے،سونامی ہی کیوں نہ آجائے، موساد پر پہلا الزام ہوگا۔

Related posts

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے

ہانیہ عامر کا خواتین کی کامیابی پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب

پی سی بی میں جشنِ آزادی؛ قذافی اسٹیڈیم قومی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا