بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا

بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا۔  21 ستمبر سے ایچ ون بی ویزا لینے والے یا تجدید کرانے والے افرا کو ایک لاکھ ڈالر جمع کرانا ہونگے۔

یہ ویزا اسکلڈ ورکر کے لئے تھا جس کا ناجائز استعمال بھارتی شہریوں کی جانب سے کیا جا رہا تھا۔سب سے زیادہ ایچ ون اور ایچ ون بی ویزا لینے والی شہریت بھارتیوں کی تھی۔

امریکی صدر کے اقدام کے بعدبھارتیوں کی سوشل میڈیا پر چیخیں نکل گئیں۔ امریکی صدر کا اقدام امریکا میں رہائش پذیر بھارتیوں کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے۔

رائٹرز کے مطابق H-1B ویزوں پر ملازمین کو مشورہ دیا جو امریکہ سے باہر تھے ہفتہ کی آدھی رات (اتوار کو 0400 GMT) سے پہلے واپس آجائیں، جب فیس کے نئے ڈھانچے نافذ ہونے والے ہیں۔

“H-1B  انڈین ویزا ہولڈرز جو اس وقت امریکامیں ہیں انہیں امریکامیں ہی رہنے کا مشورہ دیاگیاہے۔ جب تک کہ امرکی حکومت واضح سفری رہنمائی جاری نہیں کردیتی۔

مختلف امریکی فرمز نے اپنے بھارتی ملازمین کے لئے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

Related posts

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے

ہانیہ عامر کا خواتین کی کامیابی پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب

پی سی بی میں جشنِ آزادی؛ قذافی اسٹیڈیم قومی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا