آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مستحکم رہی ہیں۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں ایک تولے سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کی سطح پر مستحکم رہیں۔

عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کے نرخ 3 ہزار 654 ڈالر پر مستحکم ہیں۔

اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Related posts

امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ

صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات

میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ