کہاں کتنی بارش ہوئی ؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے

کہاں کتنی بارش ہوئی ؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے۔  کراچی میں مختلف علاقوں میں منگل کی شام سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ رات گئے تک  جاری رہا۔

سب سے زیادہ سرجانی ٹاؤن میں 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ڈیفنس فیز سیون میں 68 ملی میٹر بارش ہوئی۔

ناظم آباد میں 54 ، گلشنِ معمار میں 45 ،اورنگی ٹاؤن میں 40 ، کورنگی میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

پی اے ایف فیصل بیس پر 52 ، کیماڑی میں 14 ملی میٹرجبکہ بحریہ ٹاؤن میں 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Related posts

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے، عاصم افتخار

میجرعزیز بھٹی کا 60 واں یوم شہادت آج، فیلڈ مارشل اورافواج پاکستان کاخراج عقیدت پیش

فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے