اسلام آباد: خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Horrified by the ongoing flooding in #Punjab. This is a time for every Pakistani to come together to save as many lives and provide as much relief as possible, to our brothers and sisters in need
— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) August 27, 2025
اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب ہر پاکستانی کو اکٹھا ہونا ہوگا تاکہ زیادہ سے زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں۔
انہوں نے زور دیا کہ اس کڑے وقت میں اپنے ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کو جتنا ممکن ہو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیے۔