مئی میں آخرہوا کیا تھا؟ بھارتی میڈیا نے پھر سے مسخرہ پن شروع کردیا ۔ پوری دنیامعترف ہوچکی کہ جنگ مئی میں 6 بھارتی طیارے تباہ ہوئے اور بھارت کوشکست کامنہ دیکھناپڑا۔
یہی نہیں بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے الٹااتناسخت ردعمل دیاتھا جوبھارت کی توقعات کے برخلاف تھا۔
اور تو اور مسخرے بھارتی میڈیا کو اس لڑائی میں ٹرمپ کی مداخلت اورسیز فائرمیں کردار بھی ایک آنکھ نہ بھایا۔
مئی کی جنگ سے متعلق گودی میڈیا نے اپنا تمسخر خود اڑوایا جب بھونڈے دعوے کیے گئے ۔
مئی میں دراصل ہوا کیا تھا؟ ۔ہوا کچھ بھی نہیں جو کچھ ہوا وہ صرف بھارتی میڈیا پرہی ہوا اور کچھ اس طرح ہوا۔
آرمی اندر گھس چکی پاکستان میں (میجر گورو آریا)
اسلام آباد کے بڑے اسٹریٹجک مقام پربھارت نے بڑا حملہ کردیا۔
کراچی بندرگاہ پر 10 سے 12 دھماکے سنے گئے ہیں۔
کراچی،لاہور،اسلام آباد،سیالکوٹ سب کچھ ختم ہوگیا۔
یہ بھارتی میڈیا کا وہ بھونڈاکردار تھا جس نے ایک ہی رات میں پاکستان کو اپنے طور پر مکمل تباہ ہی کردیا تھا۔
درحقیقت بھارت نے اس جنگ میں رافیل سمیت اپنے 6 طیارے کھو دیے تھے۔ بھارتی معیشت کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
اور تو اور پاک بھارت جنگ سے متعلق ٹرمپ کے دعوئوں کی باربارتردیدنے امریکی صدرکوبھارت کیخلاف آگ بگولاکردیا۔
بعض عالمی تجزیہ کار50 فیصد امریکی ٹیرف کی اہم وجوہات میں اس پہلو کو بھی ایک بڑی وجہ قرار دیے رہے ہیں۔
اب بھارتی فضائیہ کے چیف نے ایک اور بھونڈا دعویٰ کیا تو بھارتی میڈیا نے پھر سے مسخرے پن کا مظاہرہ شروع کردیاہے۔
طرح طرح کے بے منطقی تجزیوں کاسلسلہ شروع کردیاگیاہے۔ کسی بھی طرح بھونڈے دعوے کو سچ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔
بھارت کو یاد رکھنا چاہیے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کیا کہاتھا؟۔
جب ہم حملہ کریں گے تو دنیا بھر میں اس کی گونج خود سنائی دی جائے گی ۔
Get over it #India!
The whole world knows IAF didn’t shoot down any PAF jets,
India are masters of Fake News & propaganda!
Question:
What actually happened in the early hours of 7 May 2025 ?Answer:
⚠️FACT #Pakistan Air Force shot down 6 Indian jets#COAS #ISPR pic.twitter.com/F41vsKUmUV— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) August 10, 2025