ٹرمپ کی بھارت سے بڑھتی ہوئی ناراضی کی اصل وجہ کون سی شخصیت ہے؟۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر کے خلاف بڑھتے ہوئے غصے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
امریکی جریدے کے مطابق روسی تیل کی خریداری کے حوالے ٹرمپ کے اقدامات کے سبب بھارتی معیشت دبائو میں آچکی ہے۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارت کی 2 بڑی ریفارئریز اس وقت ٹرمپ کے نشانے پرہیں۔
ریلائنزانڈسٹرسٹریز جام نگر دنیا کی بڑی ریفارنریز میں سے ایک ہے ۔ جو یومیہ ڈیڑھ ملین بریل تیل پروسس کرتی ہے ۔ جس کا بڑا حصہ روس سے درآمد ہوتاہے۔
اخبار کا کہناہے کہ ٹرمپ کے اقدامات کے بعد روس سے اچانک فاصلہ بھارتی سیاست میں کمزوی تصور ہوگی۔
ریلائنزانڈسٹرسٹریز جام نگر دنیا مکیش امبانی کی ملکیت میں ہے ۔ ٹرمپ کی ناراضی کی وجہ بھی مکیش امبانی ہی ہیں۔
امریکی صدر کے اقدامات کے سبب بھارتی معیشت ہی نہیں امبانی کا کاروبار بھی دبائو میں ہے۔