پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔

اسکواڈ:

پاکستان: عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان)، سلمان آغا، حسن نواز، حسین طلعت، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، سفیان مقیم

ویسٹ انڈیز: برینڈن کنگ، ایون لوئس، کیسی کارٹی، شائے ہوپ (کپتان)، شرفین ردرفورڈ، گڈاکیش موتی، شمر جوزف، روسٹن چیز، روماریو شیفرڈ، جیڈن سیلز، جڈیعہ بلیڈز

Related posts

انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک

مون سون ختم ہونے والا ہے،ہزاروں دیہات زیرآب،900 افراد جاں بحق ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے

آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کیلئے شیڈول طے پا گیا