وزیراعظم سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

اس موقع پر وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملک میں صحت کے شعبے میں جاری منصوبوں اور اصلاحات کی پیشرفت کے بارے میں وزیراعظم کو تفصیلی آگاہی دی۔

ملاقات کے دوران متعلقہ وزارت کے اہم امور اور صحت کے شعبے کو بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مصطفیٰ کمال کا صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کا عزم

Related posts

اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی خاندان میں ہوگی؟ ماہر نجوم کی نئی پیشگوئی

فخر زمان لسٹ اے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں شامل