فلسطینی بچی گردن میں گولی لگنے کے باجودمعجزانہ طورپرپچ گئی۔ بے شک زندگی صرف اللہ کے ہاتھ میں ہی ہے۔
یہ واقعہ غزہ میں پیش آیا، جب ایک معصوم بچی اسرائیلی فورسزکے ڈرون کی گولی کا نشانہ بنی۔
بچی کا نام لانا الباسع ہے، جسے اسرائیلی ڈرون کی گولی کنپٹی پر لگی تھی۔ جو اس کی گردن کے پچھلے حصے میں پیوست ہوگئی۔ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔
اس بچی کی اسپتال سے ایک فوٹیج جاری ہوئی ہے۔ جس میں گردن کے پچھلے حصے میں پھنسی ہوئی گولی واضح دکھائی دے رہی ہے ۔
یہ اللہ کی شان ہے کہ بچی کو گولی لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر کچھ نہ ہوا۔
Young girl in Gaza shot in the head by Israeli forces.
Lana Al-Basous miraculously survived drone bullet to the head — lodged between skull and scalp.
Source: eye.on.palestine pic.twitter.com/E1RpDCc7HV
— Clash Report (@clashreport) July 31, 2025