پاکستان امہ کا فخراورامید کی کرن!اگرآپ نے ترک نغمہ’’ مسلمان‘‘ نہیں سنا توسن لیں!


ترک نغمہ مسلمان/ کور فوٹو

پاکستان امہ کا فخراورامید کی کرن!اگرآپ نے ترک نغمہ’’ مسلمان‘‘ نہیں سنا توسن لیں!۔ کیونکہ یہ نغمہ مسلم دنیا کے حقیقی جذبات کی ترجمانی کررہاہے۔

ترکی کی جانب سے جاری کردہ یہ نغمہ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس نغمے میں دورحاضرمیں مسلم دنیا کے حالات کا جذباتی تذکرہ ہے ۔

یہ نغمہ استنبول ساؤنڈز قونیہ کی جانب سے جاری کیاگیا ہے۔ جو ترک گلوکاراحمدآئیدن کی آواز میں فلمایاگیاہے۔

نغمے میں عراق ،ایران، شام، اردن، مصر، افغانستان اور فلسطین  کی مشکلات میں پاکستان کے مدبرانہ کردارکوسراہا گیا۔

اس نغمے میں بھارت کے خلاف ’’معرکہ حق‘‘ کی فتح کا شاندار لفظوں میں خصوصی ذکر بھی کیاگیا۔ نغمے میں پاکستانی قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اورپاک فضائیہ و افواج کوامہ کے رہبرکے طورپر پیش کیاگیاہے۔

کہنے کو تو یہ ایک نغمہ ہے مگر حقیقت میں یہ مسلم دنیا کے جذبات کی عکاسی ہے۔ مسلم دنیا کی نظر میں پاکستان کی قدر کو منزلت کیا ہے یہ وہ آپ یہ نغمہ سن کر خود ہی اندازہ لگالیں۔

Related posts

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے، عاصم افتخار

میجرعزیز بھٹی کا 60 واں یوم شہادت آج، فیلڈ مارشل اورافواج پاکستان کاخراج عقیدت پیش

فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے