
ہسپانوی طیارہ تباہی سے بچ گیا/ فوٹو ایکس گریب
پلٹ کر جھپٹناہرکسی کے بس کی بات نہیں!ایئر شو میں ہسپانوی طیارہ تباہی سے بال بال بچ گیا۔یہ واقعہ ہسپانوی EF-18 ہارنیٹ ائیر شو کے دوران پیش آیا۔
ہسپانوی پائلٹ نے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی طرح پلٹ پلٹ کر اڑان بھرنے کی کوشش کی۔ مگرپائلٹ اپنا توازن برقرارنہ رکھ سکا۔
طیارہ تقریباًساحل پربیٹھے ایئر شو دیکھنے والوں پر گرنے ہی والا تھا۔ طیارہ خطرناک حد تک نیچے کی طرف آگیا۔ پائلٹ نے آخری سیکنڈ میں واپس اڑان بھر لی۔
ساحل پربیٹھے ایئرشو دیکھنے والوں کی ساسنسیں تقریباً رک ہی گئیں۔ان کے دلوں کی ڈھڑکنین بے ترتیب ہوگئئیں۔قریب تھا کہ وہاں بھگڈر مچ جاتی ۔مگر پائلٹ نے طیارے کا کنٹرول سنبھال لیا۔
‼️Spanish EF-18 Hornet nearly crashes during airshow — pilot pulls off insane last-second save!
The crowd gasped as the fighter jet dipped dangerously low — but in a heart-stopping moment, the pilot executed a masterful maneuver and pulled it back just inches from disaster. pic.twitter.com/C6EGz7Extv
— Defense Intelligence (@DI313_) July 29, 2025