حماس کا 20 سال بعد غزہ حکومت سےدستبرداری کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے 20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومتی انتظام صدرٹرمپ کی حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹک کمیٹی کےسپرد کرنے کی راہ ہموار کر دی۔

خیال رہے کہ ایمرجنسی کمیٹی کےسربراہ محمدالفرامستعفی ہوگئے ہیں تاہم معاملات سنبھالنےتک حماس بطورنگران کام کرے گی۔

حماس نے واضح کیا ہے کہ سول حکومت سے دستبرداری کا مطلب تنظیم کا مکمل غیر مسلح ہونے پر آمادہ ہونا نہیں، تنظیم کے مطابق انتظامی اختیارات منتقل کیے جا سکتے ہیں، تاہم اسلحے اور عسکری ونگ سے متعلق معاملہ ایک الگ موضوع ہے۔

Related posts

ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

GDMO نے نئی بین الاقوامی میڈیا بریفنگ سیریز کا آغاز کیا جو عالمی میڈیا کو دبئی کے اہم شعبوں کو تشکیل دینے والے رہنماؤں سے جوڑتا ہے۔

اقوام متحدہ کا امریکا اور ایران سے کشیدگی کم کرکے مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ