سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری، آج پھر بڑی کمی ریکارڈ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی  ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 14 ہزار900 روپے کی  کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار36 روپے ہو گئی، اسی طرح  دس گرام سونے کی قیمت 13 ہزار410 روپے کی کمی  سے3 لاکھ 74 ہزار205 روپے ہو گئی۔

 عالمی مارکیٹ میں 149 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4156 ڈالر کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 413 روپے گراوٹ کے بعد 6946 روپے کی ہو گئی۔

Related posts

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

معیشت کے لیے بڑی خوشخبری، ایک ماہ میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

غنا علی نے پہلی بار اپنی عمر بتادی؛ مداح حیرت میں پڑ گئے