پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کے تابع نہیں، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، اور کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں۔

صدر ولادیمیر پیوٹن  نے سینٹ پیٹرز برگ اکنامک فورم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ کیثر الجہتی تعلقات ہیں۔

پیوٹن نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین میں تعادن انتہائی اہم ہے، چین کے ساتھ توہر ملک ہی تعلقات بڑھا رہا ہے۔

Related posts

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا

سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ ریکارڈ