ایران جوہری ہتھیارنہ رکھنےپرتیار، جلد تیل کی قیمتیں نیچےآجائیں گی، ٹرمپ

ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنےپرتیار، جلد تیل کی قیمتیں نیچےآجائیں گی، ٹرمپ

ہمیں زمینی فوج ایران بھیجنےکی ضرورت نہیں، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیارنہ رکھنے پر تیارہے معاملات جلد بہتر سمت میں جائیں گے اور تیل کی قیمتیں نیچےآجائیں گی۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایران کے سپریم لیڈرامریکا کےساتھ مذاکرات میں براہ راست شامل ہیں مجتبیٰ خامنہ ای مذاکراتی عمل کی خودنگرانی اور ہر فیصلےکی منظوری دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیارنہ بنانے پرراضی ہو گیاہے مجتبیٰ خامنہ ای آمادگی ظاہرکرچکے ہیں کہ تہران جوہری ہتھیارنہیں بنائےگا ممکن ہے ایران کی صورتحال تیزی سےتبدیل ہورہی ہے ایرانی سپریم لیڈر سے کبھی مستقبل میں ملاقات کروں۔

امریکی صدر نے کہا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوسےسخت لہجےمیں بات کی، پریشان تھاکہ اسرائیلی وزیراعظم مسلسل لبنان میں حملےکررہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کا تنازع ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں نیچے آجائیں گی ہمیںزمینی فوج ایران بھیجنےکی ضرورت نہیں۔

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا