سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری، آج بڑی کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری، آج بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں 86 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4454 ڈالر ہو گئی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی  ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 8600 روپے کی  کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہو گئی، اسی طرح دس گرام سونا 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 1 ہزار 30 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں 86 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4454 ڈالر ہو گئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 259 روپے کمی سے 7894روپے پر آگئی۔

Related posts

متحدہ عرب امارات نے کویت کو نشانہ بنانے والے میزائل اور ڈرون حملوں پر ایران کی مذمت کی ہے۔

امریکی افواج اور ایرانی پاسداران انقلاب صبح سویرے پھر ایک دوسرے پر حملے

متحدہ عرب امارات نے بحرین پر ڈرون اور میزائل حملوں پر ایران کی مذمت کی ہے۔