ایران سے معاہدے کے قریب ہیں مگر جلدبازی نہیں کریں گے، ٹرمپ

ایران سے معاہدے کے قریب ہیں مگر جلدبازی نہیں کریں گے، ٹرمپ

ڈیل پردستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمزکھول دی جائے گی، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا. معاہدے کے قریب ہیں مگرجلدبازی نہیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اس وقت بہت بری حالت میں ہے اچھی ڈیل نہ ہوئی تودوبارہ فوجی آپریشن کریں گے ڈیل پردستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمزکھول دی جائے گی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران نے یواے ای، کویت، بحرین اورسعودی عرب پرحملے کئے جوچاہتے ہیں وہ ایران سے حاصل کررہے ہیں ایران کی فوج، بحریہ اور فضائیہ کا مکمل صفایاکیاجاچکاہے.

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا