ہماری توجہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے پرمرکوزہے، ایرانی وزارت خارجہ

ہماری توجہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے، ایرانی وزارت خارجہ

منجمد فنڈزکی بحالی، ایرانی نیوی گیشن کےخلاف قزاقی روکنا ہمارے واضح مطالبات ہیں، ایران

ایرانی وزارت خارجہ  کے مطابق ہماری توجہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہےہم نیک نیتی سے مذاکرات کررہے ہیں امریکی حکام اپنی سنجیدگی ثابت کریں۔

ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز کو عبور کرنے سے متعلق طریقہ کارطے کرناچاہیے ایساطریقہ کار ہو جو نیوی گیشن اور ماحولیاتی تحفظ کے اخراجات کو یقینی بنائے۔

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو وارننگ یا حتمی ڈیڈلائن جاری کرنے کی بات والی ہے منجمد فنڈزکی بحالی، ایرانی نیوی گیشن کےخلاف قزاقی روکنا ہمارے واضح مطالبات ہیں ہماری توجہ قومی مفادات کے حصول پرہے دھمکیوں سے پالیسیوں پرکوئی اثرنہیں پڑتا۔

Related posts

قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین نے سماں باندھ دیا؛ ویڈیو وائرل

’’ہم خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں‘‘، دانش تیمور نے علیحدگی کی افواہوں پر حقیقت بتادی

سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں ہوا 10 ہزار سے زائد کا اضافہ