ہم دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات کوقبول نہیں کریں گے، ایرانی اسپیکر
ٹرمپ مذاکراتی ٹیبل کوسرنڈرٹیبل میں بدلناچاہتےہیں، ایرانی اسپیکر
ایرانی اسپیکر باقرقالیباف نے کہاکہ ہم دھمکیوں کے سائےمیں مذاکرات کوقبول نہیں کریں گے۔
ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کسی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے ٹرمپ مذاکراتی ٹیبل کوسرنڈرٹیبل میں بدلناچاہتےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران سے آج معاہدے پر پاکستان میں دستخط ہوجائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
ایرانی اسپیکر نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےناکہ بندی کرکےمعاہدےکی خلاف ورزی کی ہے 2 ہفتوں میں میدان جنگ میں نئےاقدامات سامنےلانےکی تیاری کرلی۔
