پاکستان جانے کا فیصلہ مذاکرات کی صورتحال پرمنحصر ہوگا، صدرٹرمپ

پاکستان جانے کا فیصلہ مذاکرات کی صورتحال پرمنحصر ہوگا، صدرٹرمپ

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کےلیے امن معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کے سوال کیا آپ پاکستان جائیں گے؟ کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ کچھ دن بعد دیکھیں گے کہ معاملات کیسے آگے بڑھتے ہیں ممکنہ دورے کا فیصلہ بعد میں کیاجائےگا پاکستان جانے کا فیصلہ مذاکرات کی صورتحال پرمنحصرہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اے بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی وینس ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جا رہے اہم معاملات کے باعث نائب صدر وفد کی قیادت نہیں کریں گے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کےلیے امن معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہے  سابق صدر باراک اوباما جیسی غلطی نہیں کروں گا۔

Related posts

کانگو میں ایبولا وبا بے قابو، اموات کی شرح نے عالمی برادری کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دبئی نے 2030 تک حفاظت کو بڑھانے کے لیے 31 پیدل چلنے والے پلوں اور سرنگوں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی سیون اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس پہنچ گئے