40 روزہ جنگ کے بعد عارضی جنگ بندی؛ عالمی منڈیوں پر اثرات برقرار

40 روزہ جنگ کے بعد عارضی جنگ بندی؛ عالمی منڈیوں پر اثرات برقرار

اس تنازعہ کے نتیجے میں توانائی کی عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران پر حملے کیے گئے  جس کے بعد ایران نے بھی جوابی کارروائی کی، 40 روزہ اس جنگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

40 روزہ اس جنگ میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدو رفت تقریباً بند ہوگئی جس سے عالمی سطح پر توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔

اس تنازعہ کے نتیجے میں توانائی کی عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا جس سے بین الاقوامی منڈیوں کے استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا تھا۔

 تاہم اپریل میں شروع ہونے والی مسلسل سفارتی کوششوں سے بلآخر کار جنگ بندی کی راہ ہموار ہوئی اور7 اپریل سے عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوا جو ابھی تک قائم ہے۔

Related posts

سونے پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کہاں تک پہنچا؟

صنم جنگ نے کراچی کے ای چالان سسٹم پر سوال اٹھادیا

کیا بشریٰ انصاری یوٹیوب سے ہزاروں ڈالر کماتی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتادی