پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں دنیا کا دوسرا بڑا اضافہ

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں دنیا کا دوسرا بڑا اضافہ

عالمی اوسط پیٹرول کی قیمتوں میں 13.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان دنیا کا دوسرا ملک ہے جس نے پیٹرول کی قیمتوں میں 77.8 فیصد بڑا اضافہ کیا ہے اس سے قبل میانمار نے سب سے زیادہ 103.1 فیصد اضافہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ ایران امریکہ اسرائیل جنگ کے بعد عالمی سطح پر قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے تاہم عالمی اوسط کے مقابلے میں پاکستان میں حالیہ اضافہ کئی گنا زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا

 عالمی اوسط پیٹرول کی قیمتوں میں 13.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد امریکہ  میں قیمتیں 31 فیصد، نیپال میں 19.1 فیصد جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں اضافہ نہ ہونے کے برابر ہے۔

 اسی طرح خطے میں افغانستان اور بھوٹان میں پٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

Related posts

عبداللہ بن زاید نے مراکش میں دہشت گردی کی ناکام سازشوں کی مذمت کی، متحدہ عرب امارات کی مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا

شارجہ ہوائی اڈہ موسم گرما کے سفر کے دوران تقریباً 30 لاکھ مسافروں کے استقبال کے لیے تیار ہے۔

کیا ذیابیطس کو تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ سوشل میڈیا کے دعووں کے پیچھے حقیقت