سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی، فی تولہ کیا رہی؟

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی، فی تولہ کیا رہی؟

دس گرام سونا 787 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 601روپے ہوگیا

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج معمولی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی گولڈ مارکیٹس میں فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر آگیا۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 787 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 601روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4445 ڈالر ہو گئی جبکہ ایک تولہ چاندی 30 روپے سستی ہو کر 7 ہزار 454 روپے پر پہنچ گئی۔

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا