پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار  521 پوائنٹس ہر ٹریڈ کررہا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی دیکھی گئی ہے اور ٹرینڈنگ کے دوران 1559 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار سطح پر پہنچ گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار  521 پوائنٹس ہر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران کشیدگی میں کمی؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

واضح ہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 53 ہزار 966 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب امریکا کی جانب سے مذاکرات کے بیان پر ایشیائی سٹاک مارکیٹیں بھی سنبھلنے لگی ہیں۔

Related posts

قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین نے سماں باندھ دیا؛ ویڈیو وائرل

’’ہم خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں‘‘، دانش تیمور نے علیحدگی کی افواہوں پر حقیقت بتادی

سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں ہوا 10 ہزار سے زائد کا اضافہ