آج سونے کے بھاؤ کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟

آج سونے کے بھاؤ کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟

عالمی صرافہ بازار میں سونا  62 ڈالرز اضافے سے 5168 فی اونس ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6200 روپے اضافے سے 5 لاکھ 39 ہزار 562 روپے کا ہوگیا، اسی طرح  دس گرام سونے کی قیمت 5316 روپے اضافے سے 4 لاکھ 62 ہزار 587 روپے ہوگئی۔

 عالمی صرافہ بازار میں سونا  62 ڈالرز اضافے سے 5168 فی اونس ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے بڑھ کر 9354 روپے ہوگئی۔

Related posts

پاکستانی زائرین کے لیے عراقی حکام نے سخت شرائط عائد کر دیں

نماز بھی پڑھی ہے یا نہیں؟ رجب بٹ کی زنجیر زنی پر مبنی ویڈیو پر صارفین کی تنقید

افغانستان کی سرزمین سے نکلنے والے مشہور آخری امریکی فوجی نے اچانک استعفی دے دیا