علیم ڈار کے استعفیٰ کے بعد شاہد آفریدی کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ

علیم ڈار کے استعفیٰ کے بعد شاہد آفریدی کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ

سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق سلیکشن کمیٹی میں شامل

سابق انٹرنیشنل ایمپائر علیم ڈار کے استعفے کے بعد شاہد آفریدی نے پی سی بی سے رابطہ کرکے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے چئیرمین پی سی بی سے خود کو چیف سلیکٹر اور یونس خان کو سلیکٹر بنانے کی درخواست کی ہہہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سابق کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کر دیا ہے، لیکن چیف سلیکٹر مقرر نہ کرنے پر شاہد آفریدی پی سی بی سے نالاں ہیں اور بورڈ کی پالیسیوں اور فیصلوں پر تنقید کر رہے ہیں۔

Related posts

عالمی معیشت خطرے سے دوچار، تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل سے زائد ہو گئی

UAE غیر معمولی EU-GCC رہنماؤں کی میٹنگ میں شرکت کرتا ہے

دبئی، صدر شیخ محمد بن زاید اور ولی عہد شیخ حمدان عوام کے درمیان پہنچ گئے