ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

دس گرام سونا 2401 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونا 2401 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونا 28 ڈالرز کمی کے بعد 5144 فی اونس کی سطح تک آگیا جبکہ چاندی 194 روپے کمی سے 8810 روپے فی تولہ ہوگئی۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کے صدر نے آذربائیجان کے صدر سے فون پر بات کی اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے والے ایرانی حملوں کی مذمت کی – UAE

متحدہ عرب امارات کے صدر کا لکسمبرگ کے وزیر اعظم سے فون کال موصول، ایرانی حملوں کی مذمت – UAE

متحدہ عرب امارات کے صدر کو چیک وزیر اعظم کا فون کال موصول، ایرانی حملوں کی مذمت – UAE