بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

پاکستانی سائبر فورس نے  کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا

پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے  کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا