سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟

سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟

عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 5178 ڈالر ہو گئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 700روپے کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار562 روپے ہو گیا اسی طرح دس گرام سونا 600 روپے کمی سے 4 لاکھ 63 ہزار444 روپے پرآگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 5178 ڈالر ہو گئی، جبکہ چاندی کی ایک تولہ قیمت  350روپے گھٹ کر 9204 روپے ہو گئی۔

Related posts

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی، ایک ہفتے میں 1.31 ارب ڈالر کم ہوگئے

محسن نقوی کا بوئنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پی آئی اے کے لیے 16 طیاروں کی خریداری پر مذاکرات

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ فارمیٹ میں بڑی تبدیلیاں کر دیں